slotcosino Publish time 2026-3-2 18:37:03

ایران کے چین سے میزائل خریدنے کی رپورٹ پر چینی ردِعمل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561237_4538406_News8_updates.jpg
—فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

ایران کے چین سے میزائل خریدنے کی رپورٹ پر چین کی جانب سے ردِعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

چینی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کے چین سے میزائل خریدنے کی رپورٹ درست نہیں ہے، چین بدنیتی پر مبنی قیاس آرائیوں کی مذمت کرتا ہے۔

چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ چین کو امریکی فوجی کارروائیوں کے بارے میں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی۔

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے کردار ادا کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ایران کے چین سے میزائل خریدنے کی رپورٹ پر چینی ردِعمل