کراچی و لاہور کے مخصوص فضائی روٹس مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ، نوٹم جاری
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561232_8993073_Commercial-Air-Lines_updates.jpg—فائل فوٹوکراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا اور اس سلسلے میں نوٹم بھی جاری کر دیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560772_054809_updates.jpg
کراچی ایئرپورٹ پر ڈائیورٹ پروازوں کیلئے نوٹم جاری کردیا گیا
نوٹم میں کہا گیا ہے کہ بغیر بتائے آنے والی پروازوں کو کراچی ایرپورٹ پر پارکنگ سہولت نہیں دی جائے گی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
جارری کردہ نوٹم کے مطابق فضائی روٹ 3 مارچ سے 31 مارچ تک صبح 9 بجے تا دن 3 بجے کے درمیان بند رہیں گے۔
اس دوران کمرشل پروازوں کے لیے مخصوص فضائی روٹس مہیا نہیں ہوں گے۔
Pages:
[1]