slotcosino Publish time 2026-3-2 19:16:13

اوکاڑہ: شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے 3 ماہ کا بیٹا نہر میں پھنک دیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561268_4235366_News9_updates.jpg---فائل فوٹو

صوبۂ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے کمسن بیٹا نہر میں پھنک دیا۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ اوکاڑہ شہر کے نواحی گاؤں میں پیش آیا جہاں شوہر سے خفا خاتون نے 3 ماہ کے بیٹے کو نہر میں پھینک دیا۔

ڈی پی او اسد اعجاز ملہی کے مطابق بچے کی لاش نہر سے نکال لی گئی ہے، ملزمہ کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: اوکاڑہ: شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے 3 ماہ کا بیٹا نہر میں پھنک دیا