slotcosino Publish time 2026-3-2 19:55:30

ایران پر حملے، اموات 555 ہو گئیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561278_18078_000_updates.jpg
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایران میں ہفتے سے جاری امریکی اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 555 ہوگئی

ایرانی ہلال احمر کا کہنا ہے امریکی اسرائیلی حملوں میں 131 شہروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561258_121307_updates.jpg
ایران کی جانب سے پہلے حملے کے کوئی شواہد نہیں تھے: پینٹاگون

امریکا کے پاس ایسی کوئی خفیہ معلومات موجود نہیں تھیں جن سے ظاہر ہو کہ ایران پہلے امریکی افواج پر حملہ کرنے والا تھا: پینٹاگون https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانبایران نے اسرائیل پر خیبر شکن میزائلوں سے حملے کا اعلان کر دیا ہے۔

انقلابی گارڈز کا کہنا ہے کہ حیفہ میں فوجی تنصیبات پر حملہ کیا ہے، تل ابیب میں سرکاری عمارتیں نشانے پر رکھی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ایران پر حملے، اموات 555 ہو گئیں