slotcosino Publish time 2026-3-3 02:26:11

صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561326_3652742_PutinMBS_updates.jpg

روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

روسی خبر ایجنسی کے مطابق پیوٹن اور محمد بن سلمان نے دوران گفتگو امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا اور صورتحال کو سفارتی ذرائع سے بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
Pages: [1]
View full version: صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ