slotcosino Publish time 2026-3-3 04:21:56

یو اے ای اور قطر کی امریکی فوجی کارروائی محدود رکھنے کیلئے سفارتی کوششیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561334_836304_Trump_updates.jpg

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور قطر نے ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی محدود رکھنے کےلیے سفارتی کوششیں شروع کردی ہیں۔

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یو اے ای اور قطر کے اتحادیوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قائل کرنے کی اپیل کی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک نے ایران کے خلاف امریکی آپریشن مختصر رکھنے پر زور دیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: یو اے ای اور قطر کی امریکی فوجی کارروائی محدود رکھنے کیلئے سفارتی کوششیں