slotcosino Publish time 2026-3-3 06:19:46

چین کی ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561342_2478778_china-iran_updates.jpg

چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی۔

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے گفتگو میں کہا ہے کہ چین ایران کی خودمختاری، سیکیورٹی اور جغرافیائی سالمیت کے دفاع کی حمایت کرتا ہے۔

چینی سرکاری میڈیا کے مطابق بیجنگ نے زور دیا کہ خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکنا ضروری ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق ایران پر امریکا اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، چین کو لڑائی پھیلنے سے متعلق گہری تشویش ہے۔

ترجمان نے کہا کہ فریقین فوجی آپریشنز روکیں، لڑائی کے پھیلاؤ سے بچیں، چین بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کےاستعمال کی مخالفت کرتا ہے۔
Pages: [1]
View full version: چین کی ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی