slotcosino Publish time 2026-3-3 07:37:08

لبنان: اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہوگئی، 154 زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561369_2285849_lebenon_updates.jpgتصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

لبنان کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے کیے گئے حملوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 52 ہوگئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے ایک بیان میں بتایا کہ حملوں میں زخمیوں کی تعداد 154 سے تجاوز کردی گئی۔

قبل ازیں لبنان اور اردن کی فضائی حدود کھول دی گئیں، جبکہ 8 ممالک کی فضائی حدود تیسرے دن بھی بند رہیں۔
Pages: [1]
View full version: لبنان: اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہوگئی، 154 زخمی