slotcosino Publish time 2026-3-3 08:16:06

خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے جس کے سنگین نتائج ہوں گے، عباس عراقچی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561372_1405315_bas_updates.jpgفائل فوٹو

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے جس کے سنگین نتائج ہوں گے۔

اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کی علاقائی ممالک کے ساتھ کوئی جنگ نہیں، ایران پر حملے سے متعلق علاقائی ممالک کو امریکا پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561342_010040_updates.jpg
چین کی ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی

چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا نے مذاکرات کے بیچ ایران پر حملہ کرکے سفارت کاری کو دھوکا دیا ہے۔

قبل ازیں اپنے بیان میں عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی جنگ ناجائز اور غیرقانونی ہے۔ ہماری فوج جارح کو ایسا سبق سکھائے گی، جس کا وہ حق دار ہے۔
Pages: [1]
View full version: خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے جس کے سنگین نتائج ہوں گے، عباس عراقچی