slotcosino Publish time 2026-3-3 10:13:50

اسرائیل کا تہران میں ایرانی ٹی وی ہیڈکوارٹرز پر حملے کا دعویٰ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561443_5449488_%DA%A9%D8%B1_updates.jpgفوٹو:بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

اسرائیل نے رات گئے تہران میں ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے ہیڈکوارٹرز پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے سرکاری نشریاتی ہیڈکوارٹرز کے قریب دو دھماکے سنے گئے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561383_030514_updates.jpg
ایران پر سخت ترین حملے ہونا ابھی باقی ہیں، مارکو روبیو

مارکو روبیو کے مطابق امریکی مشن کا مقصد ایران کی بیلسٹک میزائل کی صلاحیت کو تباہ کرنا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اس سے پہلے اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ 2 سے 3 دن میں ایران کی میزائل داغنے کی صلاحیت بہت محدود رہ جائے گی۔

اسرائیلی فوج نے کہا کہ بڑے پیمانے پر ایران کے میزائل لانچرز اور میزائل تباہ کیے ہیں۔

دوسری جانب ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 555 ہوگئی، ایرانی ہلال احمر کے مطابق 131 شہروں کو نشانہ بنایا گیا۔
Pages: [1]
View full version: اسرائیل کا تہران میں ایرانی ٹی وی ہیڈکوارٹرز پر حملے کا دعویٰ