slotcosino Publish time 2026-3-3 10:13:51

ایران پر امریکی، اسرائیلی حملہ غلط فہمی کا شکار تخمینے پر مبنی ہے، علی رضا عرافی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561505_1261730_irafi_updates.jpg

ایران کی عبوری لیڈر شپ کونسل کے رکن آیت اللّٰہ علی رضا عرافی نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی، اسرائیلی حملہ غلط فہمی کا شکار تخمینے پر مبنی ہے۔

عبوری لیڈر شپ کونسل کا رکن بننے کے بعد اپنے پہلے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران کیخلاف غلط، نامناسب اور غیر منصفانہ اقدام کیا۔

آیت اللّٰہ علی رضا عرافی کا کہنا تھا کہ قیادت کونسل مستعدی کے ساتھ فرائض انجام دے گی۔
Pages: [1]
View full version: ایران پر امریکی، اسرائیلی حملہ غلط فہمی کا شکار تخمینے پر مبنی ہے، علی رضا عرافی