slotcosino Publish time 2026-3-3 18:01:33

لاہور: معروف سپاری کا تمام اسٹاک مارکیٹ سے ضبط

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561532_2608977_Sweet-Supari_updates.jpg
—فائل فوٹو

لاہور میں معروف سپاری کا تمام اسٹاک مارکیٹ سے ضبط کر لیا گیا۔

ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق پنجاب بھر سے 1 ہزار 158 ڈسٹربیوٹرز، ہول سیلرز اور گوداموں سے سپاری کا اسٹاک ختم کروایا گیا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ سپاری میں افلاٹوکسن کی مقدار مقرر کردہ حد سے زیادہ پائی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-03-14/1450952_105114_updates.jpg
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، ناقص صفائی پر بھاری جرمانے عائد

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مختلف کارروائیوں کے دوران... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا ہے کہ افلاٹوکسِن کو جگر کے لیے زہریلا اور سرطان کا سبب قرار دیا جاتا ہے۔

مضرِ صحت سپاری کراچی میں تیار ہوئی ہے جس کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے سفارشات بجھوا دی گئی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: لاہور: معروف سپاری کا تمام اسٹاک مارکیٹ سے ضبط