slotcosino Publish time 2026-3-3 18:01:33

پاکستان سے امارات، بحرین، کویت، قطر و دیگر مشرق وسطیٰ کے ممالک کی 116 پروازیں منسوخ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561549_3482440_PIA-fleet_updates.jpg—فائل فوٹو

پاکستان سے آج یو اے ای، بحرین، کویت، قطر سمیت دیگر مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کی 116 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

ذرائع کے مطابق کراچی ایئر پورٹ سے دبئی، ابو ظبی، قطر، شارجہ، کویت اور بحرین کی 32 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔

اسلام آباد ایئر پورٹ سے دبئی، ابو ظبی، دوحہ، بحرین، کویت اور شارجہ سمیت دیگر ایرپورٹس کی 28 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560961_115706_updates.jpg
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج منسوخ پروازوں کی تعداد 184 ہوگئی

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج کی منسوخ پروازوں کی تعداد 184 ہوگئی۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

لاہور ایئر پورٹ پر دبئی، ابوظبی، قطر، کویت اور بحرین کی 20 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

ملتان ایئر پورٹ سے دبئی، شارجہ، راس الخیمہ، بحرین، دوحہ اور کویت کی 10 پروازیں منسوخ کی گئیں ہیں۔

فیصل آباد سے 4، کوئٹہ ایئر پورٹ سے مشرقِ وسطیٰ کی 2 پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان سے امارات، بحرین، کویت، قطر و دیگر مشرق وسطیٰ کے ممالک کی 116 پروازیں منسوخ