چین کا اسرائیل ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561574_4363570_china_updates.jpg— فائل فوٹو
چین نے اسرائیل ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔
ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن فوری طور پر بند کیا جائے، طاقت کا اندھا دھند استعمال قبول نہیں کیا جاسکتا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561566_124910_updates.jpg
افسوس برطانیہ کے ساتھ تعلقات پہلے جیسے نہیں رہے: صدر ٹرمپ
ان کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر کو امریکی حکومت کی مدد کرنی چاہیے تھی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
چین کی جانب سے شہریوں کے جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری توانائی کے پُرامن استعمال کے جائزحق کو تسلیم کرتے ہیں، ایرانی جوہری مسئلہ بالآخر سیاسی اور سفارتی حل کی طرف لوٹے گا، چین اپنا تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔
Pages:
[1]