فرانس کا قبرص کو دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561581_939475_05_updates.jpg—فائل فوٹوفرانس نے قبرص کو دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان کر دیا۔
قبرص سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق فرانس قبرص کو اینٹی میزائل اور اینٹی ڈرون دفاعی نظام فراہم کرے گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561516_090053_updates.jpg
آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ساتھ شہید ہونے والی ان کی نواسی کی تصویر جاری
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کمسن زہرا محمدی گُل پائیگانی بھی آیت اللّٰہ خامنہ ای ہی کے ساتھ ان کے گھر میں شہید ہوئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اس حوالے سے فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شراکت دار ممالک نے مدد کی درخواست کی تو فرانس ان کے دفاع کے لیے تیار ہے۔
فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کے بحران سے متاثرہ علاقوں میں تقریباً 4 لاکھ فرانسیسی شہری ہیں، اولین ترجیح شہریوں کی سلامتی اور تنازع کے خاتمے کی کوششیں ہیں۔
Pages:
[1]