slotcosino Publish time 2026-3-3 20:37:36

یورپ ایران کے خلاف حملوں میں شریک ہونے سے باز رہے: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561594_1883751_Ismail-Baqai-of-Iran2_updates.jpgایرانی وزارت خارجہ ترجمان اسماعیل بقائی —فائل فوٹو

ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ ایران کے خلاف حملوں میں شریک ہونے سے باز رہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ یورپ کا ایران کے خلاف جنگ میں شمولیت کو جنگی اقدام تصور کیا جائے گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1561031_111714_updates.jpg
سپریم لیڈر کا قتل تنازع اور تصادم کو مزید خطرناک بنادے گا، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا قتل کسی بھی تنازع اور تصادم کو مزید خطرناک بنادے گا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایران کے خلاف اس نوعیت کی کوئی بھی کارروائی جارحین کے ساتھ شراکت داری سمجھی جائے گی۔

اسماعیل بقائی نے یہ بھی کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں شمولیت ایران کے خلاف اعلان جنگ سمجھا جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: یورپ ایران کے خلاف حملوں میں شریک ہونے سے باز رہے: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ