کراچی: آنے والے دنوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561584_6630894_%D9%85%D8%AF%D8%B4_updates.jpg— فائل فوٹو
کراچی میں آئندہ آنے والے دنوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ رہے گی۔
شہرِ قائد میں دن کا درجۂ حرارت 34 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560694_103923_updates.jpg
کراچی و لاہور میں فروری کے آخری دن موسم کیسا رہے گا؟
فروری کے آخری دن کراچی اور لاہور میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
محکمۂ موسمیات کے مطابق مارچ کے دوسرے ہفتے سے درجۂ حرارت مزید بڑھ سکتا ہے۔
کراچی میں مارچ کے دوسرے ہفتے سے درجۂ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق آل نینو فیز میں مون سون کی بارشیں معمول سے کم ہوتی ہیں۔
Pages:
[1]