آپریشن غضب للحق، طالبان و فتنہ الخوارج کی ٹھل سیکٹر میں دراندازی کی کوشش سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561604_2572932_Border_updates.jpgفوٹو: فائلآپریشن غضب للحق میں افواج پاکستان کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف موثر زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے ٹھل سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کی گئی، جسے پاک فوج نے ناکام بنادیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561337_112855_updates.jpg
پاکستان افغانستان میں اندھا دھند اہداف کو نشانہ نہیں بنا رہا، سینئر سیکیورٹی عہدیدار
سینئر سیکیورٹی عہدیدار نے کہا ہے کہ صورتحال پیچیدہ ہونے کے باعث فوج کو کردار ادا کرنا پڑا ،پاکستان افغانستان میں اندھا دھند اہداف کو نشانہ نہیں بنا رہا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
پاک فوج نے پکتیکا میں افغان طالبان کی پوسٹ پر قبضہ کرکے پاکستانی پرچم لہرادیا۔ پاک فوج کی بھرپور اور موثر جوابی کارروائی سے متعدد خوارج مارے گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے افغان طالبان کی مزید 3 پوسٹوں کو بھی تباہ کر دیا۔ بلااشتعال افغان جارحیت کا پاکستانی سیکیورٹی فورسز پوری قوت سے منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔
Pages:
[1]