slotcosino Publish time 2026-3-4 01:10:03

ایران موبائل لانچرز کے ذریعے خطے میں میزائل فائر کر رہا ہے، امریکی سینٹکام

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561617_6777219_GAZA-NEW-2_updates.jpgتصویر سوشل میڈیا۔

امریکی سینٹکام نے کہا ہے کہ ایران موبائل لانچرز کے ذریعے خطے میں میزائل فائر کر رہا ہے، امریکی فوج ان موبائل لانچرز کو تلاش کر کے نشانہ بنا رہی ہے۔

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے منگل کو اپنے بیان میں مزید کہا کہ خطے میں زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام بنائیں گے۔

امریکی سینٹکام کے مطابق بلا ہچکچاہٹ خطرات کا خاتمہ کر رہے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ایران موبائل لانچرز کے ذریعے خطے میں میزائل فائر کر رہا ہے، امریکی سینٹکام