slotcosino Publish time 2026-3-4 04:24:45

ایران میں سب کچھ تبادہ کردیا گیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561633_3695220_Trump4_updates.jpgتصویر، امریکی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے اہداف کے حصول تک جنگ جاری رہے گی۔

ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران میں سب کچھ تبادہ کردیا گیا ہے، اہداف کے حصول تک جاری رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ میں ایران جنگ کے معاملے میں برطانیہ سے خوش نہیں ہوں۔ تیل کی قیمت شاید کچھ عرصہ بلند رہیں گی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ جنگ ختم ہونے پر تیل کی قیمت کم ہوجائے گی، امید ہے کہ تیل کی قیمت پہلے سے بھی زیادہ کم ہوجائے گی۔
Pages: [1]
View full version: ایران میں سب کچھ تبادہ کردیا گیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ