slotcosino Publish time 2026-3-4 06:22:13

آیت اللّٰہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں ہوگی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561654_5523163_khamnei_updates.jpg

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی تدفین تہران میں بڑے تعزیتی اجتماع کے بعد مشہد میں ہوگی۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی تدفین کا تہران میں تعزیتی اجتماع امام خمینی ہال تہران میں ہوگا۔

سپریم لیڈر کی مشہد میں تدفین کے دن کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: آیت اللّٰہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں ہوگی