امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561662_5872670_ttrum_updates.jpgامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ کرلیا، کہا کہ ضرورت پڑنے پر آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کیساتھ امریکی نیوی جائے گی۔
امریکی صد رٹرمپ کا کہنا ہے کہجہازوں کے انشورنس میں امریکی مالیاتی ادارہ مدد کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ آئل ٹینکرز سمیت تمام تجارتی جہازوں کو انشورنس اور گارنٹیز فراہم کی جائیں گی، اقدام کا مقصد خلیج میں جاری کشیدگی کے دوران تجارتی سرگرمیوں کا تحفظ ہے۔
امریکا کا کہنا ہے کہ اقدام کا مقصد خلیج میں جاری کشیدگی کے دوران تجارتی سرگرمیوں کا تحفظ ہے۔
Pages:
[1]