ایران: ایلیمینٹری اسکول پر امریکی حملے سے پہلے کی ویڈیو جاری
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561726_4055766_iran-grave_updates.jpgایران کے سرکاری ٹی وی نے ضلع میناب میں امریکی اور اسرائیلی فوج کے حملوں سے شہید 168 ایلیمنٹری اسکول کی طالبات میں سے چند کی آخری ویڈیو جاری کردی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق شجرطیبہ ایلیمنٹری اسکول نے مہدوی دسترخوان کا اہتمام کیا تھا۔
اسکول پر ہفتے کو دہشت گرد حملہ ایسے وقت کیا گیا جب بچے تعلیم حاصل کررہے تھے اور آج ایرانی قوم ٹرمپ اور نیتن یاہو کے ہاتھوں اپنی بےگناہ طالبات کی شہادت پر افسردہ ہے۔
کمسن طالبات کی تدفین میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔
Pages:
[1]