slotcosino Publish time 2026-3-4 08:57:52

ایران پر حملہ امریکی قانون کے مطابق ہے یا نہیں، امریکا میں بحث چھڑگئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561727_6984285_iran_updates.jpgفائل فوٹو

ایران پر امریکی حملہ قانون کے مطابق ہے یا نہیں اس پر امریکا میں بھی بحث چھڑ گئی۔

کانگریس کو اطلاع نہ دینے اور امریکی مفادات پر شدید اختلافِ رائے سامنے آگیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ انہوں نے ایران پر حملے کی اطلاع دی تھی۔ ’گینگ آف ایٹ‘ اور کانگریسی قیادت کو آگاہ کیا تھا۔

ادھر گینگ آف ایٹ کے رکن ڈیمو کریٹ رہنما سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ ایران کی جانب سے امریکا کو کوئی فوری خطرہ لاحق نہیں تھا۔
Pages: [1]
View full version: ایران پر حملہ امریکی قانون کے مطابق ہے یا نہیں، امریکا میں بحث چھڑگئی