slotcosino Publish time 2026-3-4 14:10:05

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561820_7545067_kham_updates.jpg— فائل فوٹو

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب ٹریڈنگ کے آغاز پر سونے کی قیمت میں بھی تقریباً 2 فیصد اضافہ ہوا ہے، سونے کی فی اونس قیمت 88 ڈالرز کے اضافے سے 5176 ڈالرز ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561662_014436_updates.jpg
امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ کرلیا، کہا کہ ضرورت پڑنے پر آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کیساتھ امریکی نیوی جائے گی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

علاوہ ازیں مختلف ممالک کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مندی برقرار ہے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق کورین اسٹاک ایکسچینج میں 6 فیصد جبکہ جاپان میں 3 فیصد گراوٹ ہوئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں