امریکا کی ایران میں ایک اور خطرناک کھیل کھیلنے کی تیاری
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561829_8508287_3_updates.jpg— فائل فوٹو
امریکا نے ایران میں ایک اور خطرناک کھیل کھیلنے کی تیاری شروع کر دی۔
امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی سی آئی اے کردوں کو ایران میں بغاوت کے لیے تیار کر رہی ہے۔
اس سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ ایرانی کرد مغربی ایران میں شورش کریں گے۔
دوسری جانب اسرائیل اور امریکا کے ایران پر حملے جاری ہیں، تہران کے مشہور آزادی اسکوائر پر موجود شہریوں پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے بمباری کی گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-03-04/1561731_040910_updates.jpg
قطر اور سعودی عرب میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹ گرفتار
واشنگٹنامریکا کے قدامت پسند تجزیہ کار اور نامور... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آزادی اسکوائر سے اٹھتے دھوئیں کے بادل میلوں دور سے دکھائی دیے۔
آزادی اسکوائر کے قریب موجود گاڑیوں میں بھی آگ بھڑک اٹھی جبکہ اس حملے میں کئی شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
Pages:
[1]