برطانیہ نے افغانستان سمیت 4 ممالک کیلئے طلبہ ویزے معطل کر دیے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561830_8077786_jxl_updates.jpg— فائل فوٹو
برطانیہ نے 4 ممالک پر طلبہ ویزا پابندیاں عائد کرنےکا اعلان کر دیا۔
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ نے افغانستان، سوڈان، کیمرون، میانمار کے لیے طلبہ ویزے معطل کیے ہیں جبکہ دیگر ممالک کو بھی ویزا پابندی کی وارننگ جاری کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان شہریوں کے ورک ویزے بھی ختم کیے جا رہے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560673_071348_updates.jpg
پاکستانی شہری اب برطانیہ کے لیے eVisa استعمال کر سکیں گے، برطانوی ہائی کمشنر
برٹش ہائی کمیشن اسلام آباد نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہری اب برطانیہ کے وزٹ ویزا کے لیے نئے eVisa نظام سے فائدہ اٹھا سکیں گے، اس نئے نظام کے تحت پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر لگانے کے بجائے درخواست دہندگان کو ای میل کے ذریعے ڈیجیٹل تصدیق فراہم کی جائے گی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
برطانوی وزیر داخلہ نے سرحدوں پر کنٹرول بحال کرنے کا اعلان کر دیا اور ویزوں کے غلط استعمال پر ہنگامی بریک لگا دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پناہ کی درخواستوں میں غیر معمولی اضافے کو اس معطلی کی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔
Pages:
[1]