خلیجی ممالک تجارتی مال بھیجنے کیلئے بھاری وار رسک سرچارج کا نفاذ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561844_9580020_02_updates.jpg—فائل فوٹوخلیجی ممالک تجارتی مال بھیجنے کے لیے بھاری وار رسک سرچارج کا نفاذ کر دیا گیا۔
ایک شپنگ کمپنی ہیپگ لوائیڈ لائن نے فی کنٹینر 1500 سے 3500 ڈالرز وار رسک سرچارج لگا دیا۔
ایک اور شپنگ کمپنی سی ایم ای شپنگ لائن نے 4 ہزار ڈالر تک ایمرجنسی سرچارج نافذ کر دیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561598_033228_updates.jpg
پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے برآمدات رُک گئیں
خلیجی ممالک کے لیے ہوائی راستے سے بھی ایکسپورٹ معطل ہوگئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
نوٹس کے مطابق نئی بکنگ پر وار رسک سرچرج دینا ہو گا۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ خلیج فارس کے علاوہ بحیرۂ احمر کنٹینر جانے پر بھی اس سرچارج کی رقم دینا ہو گی۔
Pages:
[1]