slotcosino Publish time 2026-3-4 20:01:06

سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561865_7903032_17_updates.jpg---فائل فوٹو

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار روپے کم ہو کر 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561287_031619_updates.jpg
سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 133 ڈالرز بڑھ کر 5411 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 8 ہزار 573 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 62 ہزار 930 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 100 ڈالرزگھٹ کر 5172 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
Pages: [1]
View full version: سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا