slotcosino Publish time 2026-3-4 21:58:39

کراچی: ایم ٹی خان روڈ بند ہونے سے اطراف کی شاہراہوں پر ٹریفک کا شدید دباؤ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561882_4840595_Karachi-II-chandrigarh-road_updates.jpg

کراچی میں ایم ٹی خان روڈ بند ہونے کے باعث اطراف کی شاہراہوں پر ٹریفک کا شدید دباؤ ہے۔

جناح برج، آئی آئی چندریگڑ روڈ، شاہین کمپلیکس کے دونوں اطراف سڑکوں پر ٹریفک جام ہے جبکہ پی آئی ڈی سی، پاکستان چوک، کلفٹن برج بھی شدید متاثر ہیں۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس ٹریفک روانی بحال کرنے کی کوششیں کر رہی ہے۔ ریڈیو ٹریفک سے شہریوں کو بلاضرورت آئی آئی چند ریگر روڈ اختیار کرنے سے منع کیا جارہا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: ایم ٹی خان روڈ بند ہونے سے اطراف کی شاہراہوں پر ٹریفک کا شدید دباؤ