slotcosino Publish time 2026-3-5 01:53:11

کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561919_2509382_Nepra1_updates.jpgفائل فوٹو

کراچی سمیت ملک بھر کےلیے فی یونٹ بجلی 1 روپے 63 پیسے مہنگی کردی گئی۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561910_073040_updates.jpg
ملک میں پیٹرول، ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں، اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی، اضافہ بجلی صارفین سے مارچ کے بلوں میں وصول ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ کا لائف لائن صارفین الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر اطلاق نہیں ہو گا۔

نیپرا نے جنوری کی فیول پرائس پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر رکھا تھا۔
Pages: [1]
View full version: کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ