بلوچستان: قلات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561934_4946235_Earthquake-Rector-scale_updates.jpgبلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلات سے جنوب مشرق میں 27 کلومیٹر دور تھا۔
Pages:
[1]