ایران نے سفارتکاری کے ذریعے جنگ سے گریز کی کوشش کی، صدر مسعود پزشکیان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1561937_2879721_IranPresidentMasood1_updates.jpgاے ایف پیایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے سفارت کاری کے ذریعے جنگ سے گریز کی کوشش کی لیکن امریکا اور اسرائیل نے کوئی راستہ نہیں چھوڑا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561932_113123_updates.jpg
بھارت کا ایران کیخلاف امریکی بحریہ کو بندرگاہیں دینے کے الزام پر ردعمل
بھارت نے ایران کے خلاف جاری تنازع میں امریکی بحریہ کو بندرگاہیں دینے کا الزام مسترد کردیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ایرانی صدر نے پڑوسی ممالک کے سربراہان کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ اسرائیل اور امریکا نے ایران کے پاس اپنے دفاع کے سوا کوئی راستہ نہیں چھوڑا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران اپنے پڑوسی ممالک کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ خطے میں امن اور استحکام یہاں کی ریاستوں کی مجموعی کوششوں سے ہی حاصل کیا جاسکتا ہے۔
Pages:
[1]