slotcosino Publish time 2026-3-5 09:00:47

ایران کے خلاف غیرضروری جنگ لڑی جارہی ہے، سابق سربراہ ایم آئی سکس

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1561974_5522115_ohnn_updates.jpgفائل فوٹو

برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سابق سربراہ جان سوارز نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف غیرضروری جنگ لڑی جارہی ہے۔

امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایران سے جنگ کی ضرورت ہی نہیں تھی کیونکہ ایران کی جانب سے پیشگی حملے کا کوئی خطرہ ہی نہیں تھا۔

ایم آئی سکس کے سابق سربراہ نے کہا کہ اب ایران میں اگر بہت بہتر صورتحال بھی ہوئی تو وہ وینزویلا جیسی ہوگی مگر اس سے کہیں زیادہ خطرناک صورتحال پیدا ہونےکا بھی خدشہ ہے۔
Pages: [1]
View full version: ایران کے خلاف غیرضروری جنگ لڑی جارہی ہے، سابق سربراہ ایم آئی سکس