slotcosino Publish time 2026-3-5 12:55:20

پاکستانی ایئرپورٹس سے مشرق وسطیٰ کی 145 پروازیں منسوخ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562125_2931400_%D8%B1%D9%BE%DB%81%D8%B1%D8%AA_updates.jpgفائل فوٹو

پاکستانی ایئرپورٹس سے آج چھٹے روز مشرق وسطیٰ کی 145 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

آج کراچی سے مشرق وسطیٰ کی 35، لاہور کی 29 اور ملتان کی 12 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

ایران پر حملے کے بعد پاکستان کی منسوخ پروازوں کی تعداد 900 ہوگئی ہے۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق 5 دن میں 8 ممالک کی منسوخ پروازیں 20 ہزار سے تجاوز کرگئیں۔
Pages: [1]
View full version: پاکستانی ایئرپورٹس سے مشرق وسطیٰ کی 145 پروازیں منسوخ