slotcosino Publish time 2026-3-5 14:51:59

ایران پر اسرائیل و امریکا نے 5 ہزار ٹن سے زیادہ گولہ بارود برسا دیا، شہداء کی تعداد 1045 ہو گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562132_7715508_iran_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے چھٹے روز بھی جاری ہیں جس کے باعث جانی نقصان مسلسل بڑھ رہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج چھٹے روز بھی تہران میں صبح سویرے زور دار دھماکے ہوئے جن میں جانی نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں اسپتالوں اور اسکولوں سمیت مختلف اہداف پر حملوں میں 1045 افراد شہید ہو چکے ہیں۔

اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیلی فضائیہ ایران پر 5 ہزار ٹن سے زیادہ گولہ بارود برسا چکی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562113_062153_updates.jpg
ایران پر عراقی کردوں نے زمینی حملہ شروع کردیا، امریکی اہلکار

ایک اہلکار نے کہا کہ ایک ہزار عراقی کردوں نے ایران کے خلاف زمینی کارروائی شروع کردی ہے اور ہزاروں کرد سرحد پار کر کے ایرانی علاقوں میں داخل ہورہے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب امریکی حکام نے کہا ہے کہ ایران پر عراقی کردوں نے زمینی حملہ شروع کر دیا ہے۔

امریکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ایک اہلکار نے کہا کہ 1 ہزار عراقی کردوں نے ایران کے خلاف زمینی کارروائی شروع کر دی ہے اور ہزاروں کرد سرحد پار کر کے ایرانی علاقوں میں داخل ہو رہے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ایران پر اسرائیل و امریکا نے 5 ہزار ٹن سے زیادہ گولہ بارود برسا دیا، شہداء کی تعداد 1045 ہو گئی