ایران سے آج مزید 100 پاکستانی تفتان پہنچ گئے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562149_4429434_Taftan-Border_updates.jpg—فائل فوٹوایران سے آج مزید 100 پاکستانی شہری تفتان پہنچ گئے۔
اسسٹنٹ کمشنر تفتان نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-06-17/1481656_125458_updates.jpg
ایران میں پھنسے مزید 40 طلباء کو تفتان بارڈر پہنچا دیا گیا
بلوچستان کے ایران سے ملحقہ تفتان بارڈر سے ایران میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلا جاری ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انہوں نے بتایا ہے کہ تفتان پہنچنے والوں میں 65 طلباء اور 35 زائرین شامل ہیں۔
نعیم قاسم نے یہ بھی بتایا ہے کہ تفتان پہنچنے والے افراد کو کوئٹہ کے لیے روانہ کیا جائے گا۔
Pages:
[1]