slotcosino Publish time 2026-3-5 19:25:36

کیا خون ٹیسٹ یا عطیہ کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562196_9172116_%D9%86%DA%86%D8%B4%D8%B2_updates.jpg
— فائل فوٹو

آپ کے مسائل اور ان کا حل

سوال: کیا خون ٹیسٹ یا عطیہ کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

مفتی منیب الرحمٰن کا جواب: بلڈ ٹیسٹ کے لیے اپنا خون نکلوانے یا کسی شدید ضرورت مند مریض کو خون کا عطیہ دینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

البتہ اگر خون دینے سے اتنی جسمانی کمزوری لاحق ہونے کا اندیشہ ہو کہ روزہ رکھنے کے قابل نہ رہیں تو روزے کی حالت میں اس سے اجتناب کریں۔
Pages: [1]
View full version: کیا خون ٹیسٹ یا عطیہ کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟