slotcosino Publish time 2026-3-5 19:25:37

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 2 سابق کپتانوں کی شمولیت

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562198_9686057_sar_updates.jpg
— فائل فوٹو

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 2 سابق کپتانوں کی شمولیت ہو گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر سلیکشن کمیٹی کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے جس کے مطابق مصباح الحق اور سرفراز احمد قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن بن گئے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562188_010829_updates.jpg
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک نہ پہنچنے والی قومی ٹیم میں کوئی اکھاڑ پچھاڑ نہیں ہوگا

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی فارمیٹ میں کپتان اور کوچ تبدیل نہیں ہوگا https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید اور اسد شفیق برقرار ہیں اور اب قومی سلیکشن کمیٹی 4 اراکین پر مشتمل ہے۔

یاد رہے کہ علیم ڈار نے 3 روز قبل سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 2 سابق کپتانوں کی شمولیت