slotcosino Publish time 2026-3-5 20:04:40

حامد یعقوب شیخ سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن تعینات

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562204_3106817_%D9%85%D8%B3%D9%86_updates.jpg
حامد یعقوب شیخ — فائل فوٹو

حامد یعقوب شیخ کو سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔

حامد یعقوب شیخ گریڈ 22 کے افسر ہیں۔ انہیں فوری طور پر سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

حامد یعقوب شیخ اس سے قبل سیکریٹری نیشنل ہیلتھ سروسز تعینات تھے۔
Pages: [1]
View full version: حامد یعقوب شیخ سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن تعینات