سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562235_939207_19_updates.jpg---فائل فوٹوپاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 800 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 37 ہزار 162 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561865_024006_updates.jpg
سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 100 ڈالرز گھٹ کر 5172 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 401 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 529 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالرز کم ہو کر 5144 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
Pages:
[1]