slotcosino Publish time 2026-3-5 20:44:06

خلیج میں امریکی آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے: ایرانی سرکاری میڈیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562206_5819997_News11_updates.jpg
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی یڈیا

ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے خلیج میں امریکی آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے۔

پاسداران انقلاب گارڈز کے مطابق خلیج میں نشانہ بنائے گئے امریکی آئل ٹینکر سے دھواں اُٹھ رہا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اِنہیں آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل ہے جو عالمی سطح پر تیل اور گیس کی ترسیل کے لیے ایک انتہائی اہم بحری راستہ سمجھا جاتا ہے تاہم اس حملے کی آزاد ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
Pages: [1]
View full version: خلیج میں امریکی آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے: ایرانی سرکاری میڈیا