بابراعظم نیشنل ٹی20 کپ میں ایکشن میں ہونگے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562287_9295675_Babar-lahore_updates.jpgبابر اعظم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔
اسٹار بلے باز بابر اعظم کو لاہور وائٹس کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم مینجمنٹ کی طرف سے بابر اعظم کو دورہ بنگلادیش سے آرام کا مشورہ دیا گیا تھا۔
Pages:
[1]