slotcosino Publish time 2026-3-6 03:14:03

خیبر پختونخوا: بنوں میں پولیس چوکی کے قریب 4 افراد کی لاشیں برآمد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562272_5411447_bann_updates.jpgفائل فوٹو

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں پولیس چوکی کے قریب4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چوکی کے قریب سے ایک شخص زخمی حالت میں بھی ملا ہے، جسےاسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: خیبر پختونخوا: بنوں میں پولیس چوکی کے قریب 4 افراد کی لاشیں برآمد