slotcosino Publish time 2026-3-6 05:09:49

مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے ہم لوڈ مینجمنٹ کرلیں، علی پرویز ملک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562291_3144159_Ali-Pervez-Malik_updates.jpg

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے کہ ہم لوڈ مینجمنٹ کرلیں۔

علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہمارچ تک ہمیں سسٹم میں کوئی مسئلہ دکھائی نہیں دے گا۔ خطے میں غیر معمولی صورت حال ہے جس کی لپیٹ میں کئی ممالک آگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قطر ایل این جی نے ہمیں بتادیا کہ مزید کارگو ابھی نہیں دے رہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ گیس کے برعکس تیل کا ہم نے ذخیرہ کرلیا ہے۔ کوئی پمپ ذخیرہ اندوزی میں ملوث پایا گیا تو سخت ایکشن لیں گے۔
Pages: [1]
View full version: مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے ہم لوڈ مینجمنٹ کرلیں، علی پرویز ملک