slotcosino Publish time 2026-3-6 14:55:07

سعودی عرب کی ترکیہ اور آذربائیجان کو نشانہ بنانے کی ایران کی کوشش کی مذمت

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562675_3512022_4_updates.jpg
سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان---فائل فوٹو

سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے ترکیہ اور آذربائیجان کو نشانہ بنانے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں۔

سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسےاقدامات خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے خطرہ ہیں، ایرانی اقدامات بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کے منافی ہیں۔

سعودی عرب نے ترکیہ اور آذربائیجان کی حکومتوں اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560784_075825_updates.jpg
سعودی عرب کا ایران کے میزائل حملوں پر ردعمل

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایران کے میزائل حملوں پر ردعمل دیدیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب سعودی وزیر دفاع نے دبئی کے ولی عہد، نائب وزیراعظم اور امارات کے وزیر دفاع سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

سعودی وزیر دفاع نے امارات اور دیگر ملکوں پر ایرانی حملوں کی مذمت کی، جواب میں کئے گئے تمام اقدامات کی حمایت کے لیے مکمل یکجہتی اور عزم کا اعادہ کیا۔
Pages: [1]
View full version: سعودی عرب کی ترکیہ اور آذربائیجان کو نشانہ بنانے کی ایران کی کوشش کی مذمت