slotcosino Publish time 2026-3-6 15:34:59

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں آواز کا جادو کون جگائے گا؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562686_9518_0_updates.jpg
رکی مارٹن— فائل فوٹو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پورٹو ریکو کے معروف گلوکار رکی مارٹن آواز کا جادو جگائیں گے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس حوالے سے آگاہ کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ سے قبل اختتامی تقریب منعقد ہوگی۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل 8 مارچ کو احمد آباد میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔
Pages: [1]
View full version: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں آواز کا جادو کون جگائے گا؟