slotcosino Publish time 2026-3-6 18:48:54

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562709_2130941_16_updates.jpg
---فائل فوٹو

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں مسلسل کم ہونے لگیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 400 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 33 ہزار 726 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562235_031617_updates.jpg
سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالرز گھٹ کر 5144 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 915 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 614 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالرز کم ہو کر 5110 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
Pages: [1]
View full version: ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی