پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 57 ہزار تک گر گیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562711_2911644_4_updates.jpg---فائل فوٹوپاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن شدید مندی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 57 ہزار تک گر گیا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 3714 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 57 ہزار 496 پر بند ہوا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562136_095054_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 لاکھ 61 ہزار کی حد بحال
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 55 ہزار 777 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 57 ہزار 72 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 61 ہزار 435 کی بلندی پر بھی گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 61 ہزار 210 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Pages:
[1]