slotcosino Publish time 2026-3-6 19:28:38

آپریشن غضب للحق: کُرم سیکٹر میں افغان طالبان و فتنہ الخوارج کی متعدد پوسٹیں تباہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562715_6540898_17_updates.jpg
---فائل فوٹو

آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان بارڈر کے کُرم سیکٹر میں پاک فوج کی افغان طالبان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ کر دی گئیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562190_011706_updates.jpg
آپریشن غضب للحق، بلوچستان میں طالبان و فتنہ الخوارج کی 41 پوسٹیں تباہ

کارروائیوں کے دوران دشمن کے جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے آرٹلری فائر کے ذریعے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق آپریشن غضب للحق اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گا۔
Pages: [1]
View full version: آپریشن غضب للحق: کُرم سیکٹر میں افغان طالبان و فتنہ الخوارج کی متعدد پوسٹیں تباہ